ETV Bharat / state

رام رحیم کی پیرول کی عرضی خارج - پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے رام رحیم کی پیرول کی عرضی کو خارج کردیا ہے۔یہ عرضی رام رحیم کی بیوی ہرجیت کور نے لگائی تھی۔

رام رحیم کی پیرول کی عرضی خارج
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 5:13 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:46 AM IST

ڈیرا سچا سودا کے سربراہ رام رحیم انسان کی بیوی نے رام رحیم کی ماں نصیب کور کی طبیعت خراب کا حوالہ دے کر اس کی پیرول کی عرضی دی تھی۔
پیرول میں کہا گیا تھا کہ اس کی ساس نصیب کور کو دل کا دورہ پڑا تھا۔اس لیے ان کی انجیوگرافی بھی ہونی ہے، لیکن نصیب کور کی ضد ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی موجودگی میں ہی علاج کرائیں گی۔

رام رحیم کی پیرول کی عرضی خارج
رام رحیم کی پیرول کی عرضی خارج

اطلاعات کے مطابق عرضی داخل کرنے کے بعد ضلع سرسا کی ڈی سی کی ہدایت پر سول اسپتال کے سی ایم او کی قیادت میں نصیب کور کی میڈیکل جانچ کی گئی۔

رام رحیم کی پیرول کی عرضی خارج
جس کے بعد سی ایم او نے اپنی یہ رپورٹ ڈی سی کو سپرد کردی۔ڈی سی کی نے اس رپورٹ کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے حوالے کردی تھی جہاں کورٹ نے ان کی عرضی کو خارج کردیا۔کورٹ نے کہا کہ ابھی رام رحیم زندہ ہیں اور وہ خود اپنی پیرول کی عرضی داخل کرسکتےہیں۔پیرول کے لیے رام رحیم کو کسی کی ضرورت نہیں ہے۔

Intro:Body:

अलीगढ़ : धनीपुर हवाई पट्टी पर लैंड करते समय एयरक्राफ्ट हुआ क्रैश , दो पायलट थे सवार, दोनों की जान बची, मौके पर आला अधिकारी मौजूद,अलीगढ़ के धनीपुर हवाई पट्टी की घटना।

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.