ETV Bharat / state

میوات کی سیٹوں پر جیت کیلئے غور وخوض

ریاست ہریانہ کے میوات انجنیئرنگ کالج نوح میں آج بی جے پی رہنماؤں کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت ہریانہ بی جے پی کے ترجمان انل جین نے کی۔

میوات کی سیٹوں پر جیت کیلئے سیاسی غور وخوض
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 5:34 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:39 AM IST

اس میٹنگ میں نواب کے تینوں حلقہ کے ممبر اسمبلی، بی جے پی ضلع نوح کے اعلی کمان موجود رہے۔ میٹنگ میں میوات کی تینوں سیٹیں جیتنے پر غور خوض کیا گیا۔

فی الحال نوح حلقہ سے چودھری ذاکر حسین، فیروزپورجھرکا حلقہ سے نسیم احمد اور پونہانہ سے رہیش خان کی شکل میں پہلی بار مضبوط ٹکٹ کے امیدوار ہیں۔یوں تو تینوں حلقہ سے درجن بھر رہنما بھی ٹکٹ کی لائن میں اور ٹکٹ ملنے پر مطمئن بھی ہیں۔

میوات کی سیٹوں پر جیت کیلئے سیاسی غور وخوض

اس میٹنگ میں بی جے پی پارٹی کو مضبوط کرنے پر غوروخوض کیا گیا۔ تمام کارکنان کو آٹھ ستمبر کو میلہ گراؤنڈ روہتک میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

اس موقع پر ضلع انچارج دیوان چند یادو نے کہا کہ 'میوات کی تینوں سیٹوں پر بی جے پی جیت درج کرے گی۔مکمل لائحۂ عمل ریار کیا جا چکا ہے۔

Intro:

Body:میوات انجنیئرنگ کالج نوح میں آج بی جے پی رہنماؤں کی میٹنگ منعقد ہوئی۔جس کی صدارت ہریانہ بی جے پی کے ترجمان انل جین نے کی۔ اس میٹنگ میں میں نواب کے تینوں حلقہ کے ممبر اسمبلی، بی جے پی ضلع نوح کے اعلی کمان موجود رہی۔ میٹنگ میں میں میوات کی تینوں سیٹیں جیتنے پر غور خوض کیا گیا۔ فی الحال نوح حلقہ سے چودھری ذاکر حسین،فیروزپورجھرکا حلقہ سے نسیم احمد اور پونہانہ سے رہیش خان کی شکل میں پہلی بار مضبوط ٹکٹ کے امیدوار ہیں۔یوں تو تینوں حلقہ سے درجن بھر رہنما بھی ٹکٹ کی لائن میں اور ٹکٹ ملنے پر مطمئن بھی ہیں۔
اس میٹنگ میں بی جے پی پارٹی کو مضبوط کرنے نے پر غوروخوض کیا گیا۔ سبھی کارکنان کو آٹھ ستمبر کو میلہ گراؤنڈ روہتک میں وزیر اعظم نریندررمودی کی ریلی میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

اس موقع پر ضلع انچارج دیوان چند یادو کہا کہ میوات کی تینوں سیٹوں پر بی جے پی جیت درج کرے گی۔مکمل لائحۂ عمل ریار کیا جا چکا ہے۔
بائٹ: دیوان چند انچارچ(بی جے پی ضلع انچارج)

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.