ETV Bharat / state

Farmers Protest: میوات میں وزیراعظم کا پتلا نذر آتش

تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک (Kisan Andolan) کے چھ مہینے پورے ہونے پر کسانوں نے سیاہ پرچم لہرایا۔ ساتھ ہی احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔

farmers protest: میوات میں کسانوں نے وزیراعظم کا پتلا نذر آتش کیا

author img

By

Published : May 28, 2021, 7:48 PM IST

ہریانہ اور راجستھان کے سنہیڑا-جیراہیڑا بارڈر پر تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسان تحریک (Farmers Protest) کے چھ مہینے پورے ہونے پر کسانوں نے سیاہ پرچم لہرایا۔ ساتھ ہی احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔

farmers protest: میوات میں کسانوں نے وزیراعظم کا پتلا نذر آتش کیا

واضح رہے کہ پورے ملک میں زرعی قوانین کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں اور کچھ جگہوں پر لاک ڈاؤن کے باوجود بھی کسان احتجاج کر رہے ہیں۔ تمام تر احتجاجی مظاہروں کے باوجود حکومت کسانوں کے مطالبات پر توجہ نہیں دے رہی ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قوانین ہم نے کسانوں کی بھلائی کے لیے بنائے ہیں جبکہ کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ قانون ہمارے لیے بربادی کا ضامن ہے۔

اس موقع پر مولانا ارشد میل کھیڑلا، کارکن رشید احمد ایڈوکیٹ، مبارک اٹیرنا، ایڈوکیٹ عزیز اختر، مفتی سلیم قاسمی، قاری اشتیاق، حافظ رونق، شاہد جیرا ہیڑا، علی جان، مبین نہیدا، حبیب الرحمن، عارف شیخ پور، مولانا شریف گنگوانی سمیت متعدد کسان موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.