ETV Bharat / state

سشما سوراج نے اپنی پسند کی شادی کی تھی - دل کا دورہ

سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کے نجی زندگی کےبارے میں شاید ہی کوئی جانتا ہوگا ۔ انہوں نے اپنی پسند سے شادی کی تھی۔انہوں نے یہ قدم تب اٹھایا جب ہریانہ میں لڑکیوں کو اپنی مرضی سے شادی کرنےکی اجازت نہیں تھی۔

سشما سوراج نے اپنی پسند کی شادی کی تھی
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 3:34 PM IST

سشما سوراج نےسوراج کوشل سے شادی کی۔دونوں ایک ساتھ کالج میں پڑھتے تھے ۔
سشما اور سوراج کی ملاقات چنڈی گڑھ لا ء ڈپارٹمنٹ ہوئی۔دونوں نے ساتھ مل کر وقالت بھی کی ۔کالج کے زمانے میں دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتےتھے ۔
سشما سوراج کو اپنے والدین کو راضی کرنےکے لیے بہت محنت کرنی پڑی۔بالآخر 25 سال کی عمر میں سشما اور کوشل سوراج نے شادی کرلی۔

سشما سوراج نے 13 جولائی 1975 کو شادی کی۔ان کے شوہر کوشل سپریم کورٹ کے معروف کریمنل لائر ہیں۔انہوں نے 34 سال کی عمر میں ہی ملک کے ایڈوکیٹ جنرل بن گئے تھے اور 37 برس کی عمر مین میزورم کے گورنر کے عہدے پر فائز ہوئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.