ETV Bharat / state

ہریانہ کے ریاستی وزیرداخلہ ہسپتال میں داخل - ریاست ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج

ریاست ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج باتھ روم میں پھسل کر گر گئے، جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

ہریانہ کے ریاستی وزیرداخلہ ہسپتال میں داخل

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 7:43 PM IST

انیل وج باتھ روم گئے جہاں اس کا پاؤں پھسل گیا اور وہ گر گئے۔اس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گئے ہے۔

ان کا ایک پیر ٹوٹ گیا ہے، ایسی اطلاع گردش کر رہی ہے۔

ہریانہ کے ریاستی وزیرداخلہ ہسپتال میں داخل

انیل وج پہلے ہی سے ذیابیطس کے مریض ہیں۔

انیل وج کو علاج کے لئے موہالی کے میکس ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔

جہاں ان کا علاج کیا جائے گا۔

وزیر داخلہ کے زخمی ہونے کے بعد ان کے تمام پروگرام منسوخ کردیے گئےہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.