ETV Bharat / state

سابق مرکزی وزیر آئی ڈی سوامی کا انتقال

author img

By

Published : Dec 15, 2019, 11:15 PM IST

سابق مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما آئی ڈی سوامی کی کا آج فرید آباد کے میٹرو اسپتال میں انتقال ہو گیا۔

سابق مرکزی وزیر آئی ڈی سوامی کا انتقال
سابق مرکزی وزیر آئی ڈی سوامی کا انتقال

آئی ڈی سوامی 90 سال کے تھے۔ انہیں دل کی بیماری کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے پسماندگان میں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں ۔

ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے سوامی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے آج یہاں تعزیتی پیغام میں سوامی کو با صلاحت پارلیمنٹیرین بتاتے ہوئے کہا کہ 'وہ باصلاحت ایڈمنسٹریٹر اور اچھے انسان تھے جنہوں نے کرنال لوک سبھا سیٹ سے دو بار جیت حاصل کر کے لوگوں کی خدمت کی۔

انہوں نے سوگوار کنبے کے تئیں تعزیت اور مرحوم کی روح کے ابدی سکون کے لئے دعا کی۔

رکن پارلیمنٹ رمیش کوشک نے سابق مرکزی وزیر آئی ڈی سوامی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔

اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحوم آئی ڈی سوامی ایک رہنما ہی نہیں ایک نظریہ تھے۔

انہوں نے اپنی پوری زندگی معاشرے کی خدمت کے لئے وقف کر دی، ان کے انتقال سے سماج کو نا قابل تلافی نقصان ہوا ہے۔

Intro:Body:

999

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.