ETV Bharat / state

ہریانہ: بی جے پی امیدوار دورارام بشنوئی کے غضب وعدے - ایم ایل اے بنادو نشہ, چالان, کوئی دقت نہیں ہوگی

فتح آباد سیٹ سے ہریانہ اسمبملی انتخابات میں قسمت آزما رہے دورارام بشنوئی کا ووٹروں سے وعدے۔ایم ایل اے بنادو نشہ, چالان, کوئی دقت نہیں ہوگی۔

ہریانہ: بی جے پی امیدوار دورارام بشنوئی کے غذب وعدے
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 1:35 PM IST

فتح آباد سیٹ سے ہریانہ اسمبملی انتخابات میں قسمت آزما رہے دورارام بشنوئی نے ووٹروں سےکئی وعدے کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم ایل اے بنادو نشہ, چالان, کوئی دقت نہیں ہوگی۔

ہریانہ: بی جے پی امیدوار دورارام بشنوئی کے غذب وعدے
کئی بار وہ ووٹ کی خاظر عوام کو راغب کرنے کے لیے اپنی حدود سے تجاوز کر کے بیان بازی کرنے لگتے ہیں۔ ایسا ہی ایک بیان ہریانہ کے فتح آباد میں دیا گیاہے۔ یہاں سے بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار دورا رام بشنوئی نے عوام سے وعدی کیا ہے کہ جب میں ایم ایل اے بنوں گا تو آپ کی ساری دقتیں ختم ہو جائیں گی۔

دلچست بات یہ ہے کہ فتح آباد سے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں قسمت آزما رہے دورارام بشنوئی ووٹروں سے ایسی دقتیں ختم کرنے کا وعدی کر رہےہیں, جنہیں کرنے کی اجازت قانون نہیں دیتا ہے۔ مثلا, بی جے پی امیدوار دورارام بشنوئی نے عوام کو بھروسہ دلاتے ہوئے کہا, ’آپ سب مجھے یہاں سے رکن اسمبلی ’ایم ایل اے’ بناکر بھیجو گے, نشے کی بات ہے, تعلیم کی بات ہے, موٹر والے آپ کا چالان کاٹ دیتے ہیں یہ جو چھوٹی۔ چھوٹی دقتیں ہیں, جب آپ کا بیٹہ ایم ایل اے بنے گا آپ ختم ہو جائیں گی۔ یعنی تعلیم کی دقتیں دور کرنے کے ساتھ ساتھ دورارام بشنوئی نے ووٹروں سے یہ وعدے بھی کردئے کہ نہ آپ کو چالان کی پریشانی ہوگی اور نہ نشہ کی۔ بتایا جارہا ہے کہ دورارام بشنوئی کانگریس رہنما کلدیپ بشنوئی کے کزن ہیں اور حال ہی میں بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔

Intro:Body:

https://www.aninews.in/news/national/general-news/elect-me-as-mla-will-ensure-there-is-no-motor-challan-bjp-candidate-fatehabad20191010085735/

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.