ETV Bharat / state

راجکوٹ میں خاتون نے خودکشی کی

author img

By

Published : May 9, 2021, 2:28 PM IST

گجرات میں راجکوٹ شہر کے بی ڈویژن علاقے میں ایک خاتون نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

woman committed suicide in rajkot
راجکوٹ میں خاتون نے خودکشی کی

پولیس نے بتایا کہ ہڈکومیو۔ کوارٹر کے رہنے والے وپل بھائی پڈالیہ کی اہلیہ مولیک بین (25) نے کسی وجہ سے اپنے ہی گھر میں پھانسی لگا لی ۔ بے ہوشی کی حالت میں اسے فوری طور پر اسپتال پہنچا یا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا ۔ وہ ایک بیٹی کی ماں تھی۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے جانچ شروع کر دی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.