ETV Bharat / state

احمدآباد: 'وکلانگ سہایک کیندر' کی جانب سے کمبل تقسیم

author img

By

Published : Dec 29, 2019, 10:52 PM IST

ریاست گجرات کے احمدآباد کے وٹوہ علاقے میں موجود 'وکلانگ سہایک کیندر' معذوروں کی خدمت کرنے والا ایک ادارہ ہے جو ہمیشہ غریبوں اور معذوروں کو امداد کرتا رہتا ہے۔

احمدآباد: 'وکلانگ سہایک کیندر' کی جانب سے کمبل تقسیم
احمدآباد: 'وکلانگ سہایک کیندر' کی جانب سے کمبل تقسیم

دراصل اس کڑاکے کی ٹھنڈ میں 'وکلانگ سہایک کیندر' نے غریبوں کو کمبل دے کر ٹھنڈی سے کچھ راحت پہنچانے کا کام کیا ہے۔

اس تعلق سے 'وکلانگ سہایک کیندر 'کے صدر بابو بھائی صابو والا نے کہا کہ 'گجرات میں مسلسل ٹھنڈی بڑھتی جا رہی ہے ایسے میں ہمارے ادارے کی جانب سے غریب معذوروں کو ٹھنڈی سے کچھ راحت مل سکے اس مقصد کے تحت 225 کمبل تقسیم کیے گئے ہیں۔'

احمدآباد: 'وکلانگ سہایک کیندر' کی جانب سے کمبل تقسیم

واضح رہے کہ 'گجرات میں امسال ریکارڈر بریک ٹھنڈی محسوس کی جارہی ہے ایسے میں کمبل حاصل کر معذوروں کے چہرے پر خوشی کی جھلک دیکھنے کو ملی ہے۔'

اس موقع پر کمبل حاصل کرنے والے معذوروں نے کہا کہ 'یہ ادارہ غریب معذوروں کی مدد کرنے والا ادارہ ہے اور اب ہمیں ٹھنڈی سے کچھ راحت بھی ملے گی، تاہم کمبل حاصل کر کے ہمیں بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔'

احمدآباد میں موجود بے گھر اور غریب معذور جو گرم کپڑے یا کمبل نہیں خرید سکتے ہیں انہیں کمبل دے کر وکلانگ سہایک کیندر نے ایک قابل ستائش کام کیا ہے۔

Intro:gj_ahd_01_mazoron ko madad_ spl pkg_7205053

احمدآباد کی وٹوہ علاقے میں موجود وکلانگ سہایک کیندر معذوروں کی خدمت کرنے والا ایک بہترین ادارہ ہے جو ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی طریقے سے غریب معذوروں کو امداد کرتا رہتا ہے ایسے می‍ں اب اس ادارے نے غریبوں کو کمبل دے کر ٹھنڈی سے کچھ راحت پہنچانے کا کام کیا ہے

Body:gj_ahd_01_mazoron ko madad_ spl pkg_7205053

اس تعلق سے وکلانگ سہایک کیندر کے صدر بابو بھائی صابو والا نے کہا کہ گجرات میں مسلسل ٹھنڈی بڑھتی جا رہی ہے ایسے ہمارے ادارے کی جانب سے غریب معذوروں کو ٹھنڈی کچھ راحت مل سکے اس مقصد کے لے کر 225 کمبل تقسیم کئے گئے
بائٹ 1
بابو بھائی صابو والا
صدر
وکلانگ سہایک کیندر

واضح رہے کہ گجرات میں امسال ریکارڈر بریک ٹھنڈی محسوس کی جارہی ہے ایسے کمبل حاصل کر معذوروں کے چہرے پر ایک انوکھی خوشی کی جھلک دیکھنے کو ملی اس موقع پر کمبل حاصل کرنے والے معذوروں نے کہا کہ یہ ادارہ غریب معذوروں کی مدد کرنے والے بہترین بہت ادارہ ہے اور اب ہمیں ٹھنڈی سے کچھ راحت بھی ملے گی تاہم کمبل حاصل کر کے ہمیں بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے

بائٹ2
معذور

بائٹ 3
معذور

Conclusion:gj_ahd_01_mazoron ko madad_ spl pkg_7205053

احمدآباد میں موجود بے گھر اور غریب معذور جو گرم کپڑے یا کمبل نہیں خرید سکتے ہیں انہیں کمبل دے کر وکلانگ سہایک کیندر نے ایک قابل تعریف کام کیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.