ETV Bharat / state

URS Of Shah Alam Rahmatullah Alaih احمدآباد میں شاہ عالم رحمت اللہ علیہ کے عرس کا آغاز

author img

By

Published : Dec 27, 2022, 2:02 PM IST

احمدآباد میں شاہ عالم درگاہ میں شاہ عالم رحمت اللہ علیہ کے عرس کا آغاز ہوچکا ہے۔ عرس مبارک کے موقع پر عقیدت مندوں کے درمیان لڈو تقسیم کیے گئے۔ URS Of Shah Alam Rahmatullah Alaih

احمدآباد میں شاہ عالم رحمت اللہ علیہ کے عرس کا آغاز

احمدآباد :گجرات کے احمدآباد میں واقع ہندوستان کے عظیم اولیاء ہند حضرت شاہ عالم سرکار کے عرس کا آغاز ہو چکا ہے۔ جمادی الآخر کا چاند دکھتے ہی احمدآباد کی شاہ عالم درگاہ میں شاہ عالم رحمت اللہ علیہ کا عرس کا سلسلہ جاری ہو جاتا ہے۔ گزشتہ دو سال کورونا وائرس کے سبب سادگی کے ساتھ عرس کا اہتمام کیا گیا تھا لیکن اس مرتبہ حالات میں بہتری آنے کے بعد اس مرتبہ بڑے پیمانے پر عرس کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔اس موقع پر عرس کی شروعات سے شاہ عالم درگاہ میں لڈو تقسیم کیے گئے جو کافی اہمیت کے حامل ہیں. حضرت شاہ عالم سرکار کا کا565 واں عرس کا 9 جنوری کو انعقاد کیا جائے گا لیکن عرس کی مناسبت سے اس مہینے کو شاہ عالم سرکار کے عرس کا مہینہ کہا جاتا ہے۔ پورے مہینے عقیدت مند عرس مناتے ہیں۔ لڈو تقسیم کرتے ہیں۔ URS Of Shah Alam Rahmatullah Alaih Begin In Ahmedabad In Gujarat

اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ جما الآخر کا چاند نظر آتے ہی منت کے لڈو تقسیم کیے جاتے ہیں جیسے گزشتہ 20 برسوں سے میں تقسیمِ کر رہا ہوں لیکن آج سے میں نے یہ ذمہ داری اپنے بیٹے تبریز عالم کو سونپ دی ہے. انہوں نے کہاکہ ہر سال 3 ہزار کلو بنائے جاتے تھے لیکن اس سال ایک ہزار کلو بنایا گیا ہے کیونکہ کورونا کا خطرہ سر پر منڈرا رہا ہے۔ اور عوام دربار میں کم ہے اگر زیادہ عقیدت مند آےینگے تب دوبارہ لڈو بنایا جاے گا. یہ لڈو خیر و برکت، روزی روٹی، اولاد کی مراد صحت یابی اور کامیابی کے لیے لوگ لے جاتے ہیں اور اپنی مراد پاتے ہیں یہ لڈو سبھی مذاہب کے لوگ لینے دربار میں آتے ہیں.

مزید پڑھیں:Gujarat Assembly Election 2022 شاہ عالم درگاہ سے ووٹ کی اپیل

حضرت شاہ عالم کی اولادوں میں سے ایک غلام محمد قرار حسین بخاری نے اس موقع پر کہا کہ شاہ عالم ہم شکل مصطفیٰ ہیں۔ ہمارے بنی اکرام جیسی ان کی شکل تھی۔پوری دنیا سے لوگ یہاں آتے ہیں۔ اب عرس کی شروعات ہوچکی یے۔ عقیدت مندوں کا لڈو لینے کے لیے یہاں آنے کا سلسلہ جاری ہے۔9 جنوری کو عرس منایا جاے گا. صندل و عرس مبارک ہوگا۔ اس کے بعد بی بیبیوں کے میلے کا انعقادکیا جاتا ہے جہاں عورتیں دربار میں آتی ہیں۔ وہیں لڈو تقسیم کرنے والے تبریز عالم نے کہا کہ سب سے پہلے موسی میاں منت کے لڈو تقسیم کرتے تھے اس کے بعد میرے والد صوبہ خان پٹھان اور اب انہوں نے مجھے یہ ذمہ داری سونپی ہے جسے میں بخوبی نبھانے کی کوشش کروں گا۔URS Of Shah Alam Rahmatullah Alaih Begin In Ahmedabad In Gujarat

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.