ETV Bharat / state

Uniform Civil Code شاہ عالم درگاہ کے خادم نے یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا - Suba Khan

بی جے پی کی جانب سے راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش کیے جانے کے بعد سے اس کی ملک بھر میں مخالفت کی جارہی ہے۔وہیں گجرات میں واقع شاہ عالم درگاہ کے خادم صبوبہ خان نے اس بل کی حمایت کی۔ Uniform Civil Code

یکساں سول کوڈ
یکساں سول کوڈ
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 10:47 AM IST

احمد آباد: گزشتہ ہفتے راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش کیا گیا تھا وہیں ریاست گجرات میں یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی جاچکی ہے۔ وہیں شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے کے فیصلے کا استقبال کیا ہے۔ Suba Khan On UCC

شاہ عالم درگاہ کے خادم نے یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

یونیفارم سول کوڈ کےذریعے تمام شہریوں کے لیے شادی، طلاق،بچوں کو گود لینے اور جائیداد کی تقسیم جیسے معاملات میں یکساں قوانین ہر مذاہب کے لیے نافذ ہوں گے۔ اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ گجرات اور میں ملک بھر میں یونیفارم سیول کوڈ نافذ ہونے جا رہا ہے اس لئے ہر کسی کو آگے بڑھ کر اس کا استقبال کرنا چاہیے نہ کہ سی اے اے این آر سی اور تین طلاق کے قانون کی طرح مخالفت کرنا چاہیے۔ ہمیں ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہیے جس سے ہم سرکار کی نظروں میں گر جائیں اس سے پہلے بھی بہت سارے قوانین بنائے گئے لیکن اس کی کیا حالت ہیں ہم دیکھ رہے ہیں۔ Suba Khan On UCC

انہوں نے کہا کہ سرکار چاہتی ہے کہ تمام مذاہب کے لوگوں کو ان کا حق برابر ملے اور ان کے قانون ایک جیسے ہوں اسی لیے گجرات سرکار بھی یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور بہت جلد اس کے فیصلے کے مطابق گجرات میں بھی یکساں سول کوڈ نافذ ہوجائے گا ۔ اسی طرح مرکزی حکومت بھی یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے کی تیاری کر رہی ہے مرکزی حکومت نے جو فیصلہ لیا ہے ہم اس کا استقبال کرتے ہیں۔ سرکار یہ جو قدم اٹھا رہی ہے اچھا قدم ہے میں یکساں سول کوڈ کو قبول کرتا ہوں۔ Suba Khan On UCC

ٰیہ بھی پڑھیں : Shah Alam Dargah Khadim Happy Over BJP Victory گجرات میں بی جے پی کی جیت پر شاہ عالم درگاہ کے خادم کا اظہار مسرت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.