ETV Bharat / state

ایس ڈی پی آئی کے صدر کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خاص گفتگو

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف 'کاغد نہیں دکھائیں گے' تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا۔

کاغز ہم نہیں دکھائیں گے مہم
کاغز ہم نہیں دکھائیں گے مہم
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 12:09 PM IST

جس کے تحت لوگوں کے گھر گھر جاکر این آر سی ،سی اے اے ، اور این پی آر کے تعلق سے بیداری لا ئی جائے گی۔

سوشل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر عبدالحمید انصاری سے خاص گفتگو

لہذا اس مہم کے تحت مختلف پروگرام ہر شہر میں کیا جائے گا اور اسے کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش ایس ڈی پی آئی کرے گی۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی نمائندہ روشن آرا نے سوشل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر عبدالحمید انصاری سے خاص گفتگو کی۔

سوشل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر عبدالحمید انصاری سے خاص گفتگو

مزید پڑھیں: ’عام طلبا کے حقوق کی لڑائی لڑ رہا ہوں‘

انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ این آر سی کو لانے کے لیے این پی آر لایا گیا ہے اور شہریت ترمیمی بل آئین مخالف ہے۔

جس کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے 'ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے' مہم کی شروعات کی جارہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس ڈی پی آئی ہمیشہ عوام کے حق میں کھڑی رہی ہے ایسے میں موجودہ صورت حالات سے لڑنے کے لیے ایس پی آئی پوری طرح تیار ہے۔

Intro:gj_ahd_01_adul hamid ansari_exclusive 1to1_7205053

ملک میں چل رہے این آر سی ، سی اے اے ،این پی آر کے خلاف مظاہروں کے درمیان شوشیل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے کاغد نہیں دکھائیں گے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے. جس کا آغاز 11 جنوری سے ملک گیر پیمانے پر ہوگا. جس کے تحت لوگوں کے گھر گھر جاکر این آر سی ،سی اے اے ، اور این پی آر کے تعلق سے بیداری لا ئی جائے گی. لہذا اس مہم کے تحت مختلف پروگرام ہر شہر میں کیا جائے گا. اور اسے کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش ایس ڈی پی آئی کرے گی.

Body:

اس مہیم پر ای ٹی وی نمائندہ روشن آرا نے شوشیل دیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر عبدالحمید انصاری خصوصی بات چیت کی.

انہوں نے ای ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ این آر سی کو لانے کے لیے این پی آر لایا گیا ہے اور شہریت ترمیمی بل آئین مخالف ہے. جس کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے ہم "کاغذ نہیں دکھائیں گے" مہیم کی شروعات کی جارہی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ایس ڈی پی آئی ہمیشہ عوام کے حق کھڑی رہتی ہے ایسے میں موجودہ حالات سے لڑنے کے لیے ایس پی آئی پوری طرح تیار ہے.

انٹرویو
عبدالحمید انصاری
صدر
ایس ڈی پی آئی گجرات

Conclusion:
اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ مہیم کے عوام پر کیا اثرات پڑتے ہیں. اور یہ مہیم کتنی کامیاب ثابت ہوتی ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.