ETV Bharat / state

راج کوٹ کوئمبٹور ایکسپریس دو فروری کو منسوخ رہےگی

جنوبی مغربی ریلوے کے راجن کنتی یارڈ میں ریمانڈلنگ کام کی وجہ سے راج کوٹ سے دوفروری کو چلنے والی راج کوٹ -کوئمبٹور ایکسپریس منسوخ رہےگی۔

راج کوٹ کوئمبٹور ایکسپریس دو فروری کو منسوخ رہےگی
راج کوٹ کوئمبٹور ایکسپریس دو فروری کو منسوخ رہےگی
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 3:13 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:12 AM IST

بلاک کے رابطہ عامہ کے افسر نے بتایا کہ جنوب مغربی ریلوے کے راجن کنتی یارڈ میں ریمانڈلنگ کام کی وجہ سے 30جنوری کی کوئمبٹور سے چلنے والی ٹرین 16614کوئمبٹور -راج کوٹ ایکسپریس منسوخ رہےگی۔اس لئے راج کوٹ میں ریک کی کمی کی وجہ سے دوفروری کو ٹرین نمبر 16613راج کوٹ-کوئمبٹور ایکسریس منسوخ رہےگی۔

اسی طرح 30جنوری کو اوکھا سے چلنے والی ٹرین 19568اوکھا -توتی کورن ایکسپریس وایا گنٹکل -کڈپا -رینوگنٹا-ملکپکم-جولرپٹی ہوکر چلے گی اور اننت پور -دھمویرم -ہندوپور-ییلاہانکا اسٹیشنوں پر نہیں جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.