ETV Bharat / state

احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کا شاہین باغ کہے جانے والے اجیت مل میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسٹوڈنٹ رہنما آصف اقبال نے وہاں پہنچ کر احتجاجیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 12:40 PM IST

احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف احتجاج
احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

احمد آباد میں بھی ایک شاہین باغ جیسا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے کیونکہ یہاں مسلسل گزشتہ 6 روز سے گجرات کے اقلیتی طبقے کے لوگ احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔

اجیت مل میں کثیر تعداد میں خواتین متعدد روز سے احتجاج کررہی ہیں۔اور اس احتجاج میں حصہ لینے کے لیے پورے ملک سے لوگ پہنچ رہے ہیں۔

وہیں اس احتجاج میں حصہ لینے کے لیے جامعہ ملیہ کے اسٹوڈنٹ لیڈر آصف اقبال پہنچے۔
اس موقع پر احمدآباد کے مولانا رفیق المرسلین نے کہا کہ حکومت کو پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کے شہریوں کو بھارتی شہریت دینے سے اچھا ہے کہ پہلے بھارت کے شہری کو شہریت دی جائے ۔بھارت میں انہیں رہنے دیں اور غیر ملکی لوگوں کو یہاں شہریت دینے کی ضرورت ہے۔

وہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کے شہریوں نے ہر شہر ہر محلے میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنا شروع کیا ہے یہ اپنے آپ میں بڑا انقلاب ہے سی اے اے کی وجہ سے بھارتی مایوس ہے کیونکہ اس سے ہمارے آئین پر حملہ کیا جا رہا ہے .

احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

وہیں احتجاج کی شروعات کرنے والے سفیان راجپوت نے کہا کہ جب تک ہماری مانگیں پوری نہیں ہوگی تب تک ہم احتجاج کریں گے اور سی اے اے کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
واضح رہے کہ سنہ 2002 کے فسادات جھیلنے والی خواتین اور سابرمتی ریور فرنٹ متاثرین خواتین احمد آباد کے اجیت مل میں احتجاج کررہی ہیں

Intro:gj_ahd_01_ahmedabad protest day 6_7205053

احمد آباد میں بھی ایک شاہین باغ بن گیا ہے کیونکہ یہاں مسلسل چھ روز سے گجرات کے مسلم برادری کے لوگ دھرنے پر. بیٹھے ہیں. جی ہاں احمدآباد کے اجیت میل جہاں ریور فرنٹ متاثرین آباد ہیں وہاں بڑی تعداد میں 24 سوں گھنٹے خواتین دھرنے پر بیٹھی ہیں اس دھرنے میں شامل ہونے ملک بھر سے لوگ پہنچ رہے ہیں.

Body:

احمد آباد کا شاہین باغ کہے جانے والے اجیت میل میل میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اسٹوڈنٹ لیڈر آصف اقبال تہنا بھی پہنچے اور دھرنے پر بیٹھنے والوں کی حوصلہ افزائی کی. اس موقع پر احمدآباد کے مولانا رفیق المرسلین نے کہا کہ حکومت کو پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیشی کے شہریوں کو ہندوستانی شہریت دینے سے اچھا ہے کہ پہلے ہندوستان کے شہری کو شہریت دی جائے جو ہندوستان کے شہری ہیں انہیں ہندوستان میں رہنے دیں باہر کے ملکوں کے لوگوں کو لانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے.

بائٹ 1
مولانا رفیق المرسلین
مقامی. مولانا.
بائٹ 2
شمشادخان پٹھان
مظاہرین
بندوستان کے شہریوں نے ہر شہر ہر محلے میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنا شروع کیا ہے یہ اپنے آپ میں بڑا انقلاب ہے سی اے اے کی وجہ سے ہندوستانی کے دل میں درد ہو رہا ہے کیونکہ اس سے ہمارے آئین پر حملہ کیا جا رہا ہے ایسے میں احتجاج کی شروعات کرنے والے سفیان راجپوت نے کہا کہ جب تک ہماری مانگیں پوری نہیں ہوگی تو کم دھرنے پر بیٹھے رہیں گے اور سی اے اور رسیا خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے.
بائٹ 3
نتاشہ بھدروار
مظاہرین
بائٹ 4
سفیان راجپوت
مظاہرین

Conclusion:

واضح رہے کہ مودی اور امت شاہ کے گڑھ گجرات میں خواتین میں 2002 کے فسادات جھیلنے والی اور سابرمتی ریور فرنٹ متاثرین خواتین احمد آباد کے اجیت میل میں دھرنے پر بیٹھ گئی ہیں اور مودی اور امت شاہ کو کہہ رہی ہیں کہ ہم تمہارے سی اے اے کے ایک قانون کو نہیں مانتے. اور مضبوطی سے اپنا لڑائی لڑتے رہیں گے.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.