ETV Bharat / state

President Murmu on two-day visit to Gujarat صدر مرمو کل دو روزہ دورے پر گجرات جائیں گی - گجرات یونیورسٹی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گے۔ President Murmu on two-day visit to Gujarat

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 10:40 PM IST

نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو پیر کو گجرات کے دو روزہ دورے پر جائیں گی جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گی۔

صدر بننے کے بعد مرمو کا گجرات کا یہ پہلا دورہ ہے۔ سفر کے پہلے دن وہ احمد آباد میں سابرمتی آشرم جائیں گی۔ بعد ازاں وہ صحت، آبپاشی، پانی کی فراہمی اور بندرگاہ کی ترقی سے متعلق منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گی اور افتتاح کریں گی۔ President Murmu on two-day visit to Gujarat

شام کو وہ گجرات حکومت کی طرف سے ان کے اعزاز میں دی جانے والی ضیافت میں شرکت کریں گی۔

منگل کو صدر گجرات یونیورسٹی میں خواتین کے لیے اسٹارٹ اپ پلیٹ فارم کا آغاز کریں گے اور تعلیم و قبائلی بہبود سے متعلق منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گی۔

یواین آئی

یہ بھی پڑھیں : PM in Gujarat وزیر اعظم نے سورت میں 3400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.