ETV Bharat / state

Eid Milad Ul Nabi Procession Preparation احمد آباد میں میلادالنبی کے جلوس تیاریاں جاری - چیرمین رفیق نگری والا

احمدآباد میں عید میلادالنبی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے اگلے ماہ عید میلاد النبی کے جلوسوں کی تیاری شروع کردی گئی ہیں۔ کمیٹی نے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے رابطہ کرکے جلوس کو یاد گار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ Eid Milad Ul Nabi Preparation

میلادالنبی سینٹرل کمیٹی کی جلوس محمدی کو لے کر تیاریاں

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 4:41 PM IST

احمدآباد: عید میلاد النبی سینٹرل کمیٹی احمدآباد کے چیرمین رفیق نگری والا نے بتایا کہ آءندہ ماہ 9 یا 10 اکتوبر کو عید میلاد النبی کا جشن منایا جاے گا ۔اس کی تیاری ابھی سے شروع کردی گئی ہے۔ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ کو اس سلسلے میں نوٹس بھیجا گیا ہے۔Eid Milad Ul Nabi Preparation Going On Ahmedabad

میلادالنبی سینٹرل کمیٹی کی جلوس محمدی کو لے کر تیاریاں

انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ دو برسوں سے عید میلاد النبی کا جشن سے نہیں منایا جا سکا ہے۔لیکن اس مرتبہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ جلوس محمدی کی تیاری کی جارہی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ احمدآباد کے تمام علاقوں میں جلوس محمدی کا اہتمام کیا جا یے گا ۔

یہ بھی پڑھیں:Interview With Jignesh Mevani بلقیس بانو کے قصورواروں کا استقبال گجرات کا سنسکار نہیں

عید میلاد النبی سینٹرل کمیٹی احمدآباد کے چیرمین رفیق نگری والا نے کہا کہ اس عید میلاد النبی کے جلوس کے لئے ہم نے پولس و انتظامیہ سے اجازت مانگی ۔انہیں اس کے لئے خط بھیجا ہے۔ جلوس میں شامل ہونے والی گاڑیاں، ٹرک، اونٹ گاڑی کے استعمال کے لئے اجازت مانگی گئی ہے ۔ دارالعلوم شاہ عالم احمدآباد کے دفتر میں رابطہ مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں لوگ فارم جمع کر سکتے ہیں۔اس کے بعد پولیس انتظامیہ سے اس سلسلے میں اجازت طلب کی جائے گی ۔Eid Milad Ul Nabi Preparation Going On Ahmedabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.