ETV Bharat / state

احمدآباد سے نکلنے والی رتھ یاترا کو پولس نے اب تک نہیں دی منظوری - rath yatra 2020

کورونا کے قہر کی وجہ سے احمد آباد کے جمال پور علاقے سے نکلنے والی بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا کو لے کر سسپینس برقرار ہے۔

احمدآباد سے نکلنے والی رتھ یاترا کو پولس نے اب تک نہیں دی منظوری

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 2:15 PM IST

کورونا وائرس کے بحران کے درمیان احمدآباد میں بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا 23 جون کو اشاڑی بیچ کے دن نکلنے والی ہے۔ لیکن اس بار بنا بھکت کے بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا نکلے گی جس میں صرف بھگوان جگن ناتھ بہن سوبھدرا اور ان کے بھائی کا رتھ شامل ہوگا۔ اس رتھ یاترا میں شامل ہونے کے لئے اب تک کسی گاڑی کو پرمیشن نہیں دی گئی ہیں۔

احمدآباد سے نکلنے والی رتھ یاترا کو پولس نے اب تک نہیں دی منظوری
احمدآباد سے نکلنے والی رتھ یاترا کو پولس نے اب تک نہیں دی منظوری

کورونا کے قہر کی وجہ سے احمد آباد کے جمال پور علاقے سے نکلنے والی بھگوان جگن ناتھ کی رتھ یاترا کو لے کر سسپینس برقرار ہے مندر کے ٹرسٹیوں نے ریاستی حکومت کی منظوری کے بنا 23 جون کو 143 ویں رتھ یاترا نکالنے کا اعلان کیا تھا لیکن اب تک پولیس نے اس رتھ یاترا کو نکالنے کی منظوری نہیں دی ہے۔

دستیاب معلومات کے مطابق ابھی تک مندر کے ٹرسٹیوں کو ریاستی حکومت نے رتھ یاترا نکالنے کی منظوری نہیں دی ہے، اتنا ہی نہیں مندر ٹرسٹی بورڈ نے چار دن پہلے رتھ یاترا کو لے کر پولیس کی منظوری کے لیے درخواست دی تھی لیکن وہ بھی زیر التوا ہے اور اب تک کوئی جواب نہیں ملا۔

واضح رہے کہ رتھ یاترا سے پہلے احمدآباد کے عوامی مقامات اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں دہشت گرد حملے کے خدشات کے تحت شہر میں تمام عوامی مقامات پر سی سی ٹی وی لگانے کا حکم دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے عوامی مقامات کی حفاظت کے لیے حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.