ETV Bharat / state

گجرات میں کووڈ 19 کے 374 نئے کیسز - گجرات میں کووڈ 19 کے 374 نئے کیسز

گجرات میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کووڈ 19 کے 374 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع ریاستی محکمہ صحت نے فراہم کی ہے۔

gujarat
gujarat
author img

By

Published : May 4, 2020, 12:36 AM IST

گجرات کے محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں کووڈ 19 کے کل مریضوں کی تعداد 5428 ہوگئی ہے۔ ان میں سے 1042 مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے جبکہ 290 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں اب تک 40263 کووڈ 19 کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ان میں سے 28070 ایکٹیو کیسز ہیں۔

ان میں سے 10886 مریضوں کو علاج کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے جبکہ 1306 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.