اس گاؤں میں تیندوے کے حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں کسی کی موت ہوگئی ہے۔
محکمہ جنگلات کے ایک عہدیدار نے آج بتایا کہ وجوبھائي بورڈ رات کے وقت کھیت کی حفاظت کے دوران سو گئے تھے۔ تبھی آدھی رات ایک تیندوے نے انہیں اپنا شکار بنالیا۔
کسان کی لاش موقع سے تقریبا 200 میٹر کی دوری پر کھیت سے برآمد کی گئی۔
تیندوے نے کسان کو اپنا شکار بنایا
گجرات کے امریلي ضلع کے بگسرا تعلقہ کے موٹا مونجیاسر گاؤں میں کل دیر رات کھیت میں سو رہے 50 سالہ ایک کسان کی تیندوے کے حملہ میں موت ہوگئی۔
تیندوے نے کسان کو اپنا شکار بنایا
اس گاؤں میں تیندوے کے حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں کسی کی موت ہوگئی ہے۔
محکمہ جنگلات کے ایک عہدیدار نے آج بتایا کہ وجوبھائي بورڈ رات کے وقت کھیت کی حفاظت کے دوران سو گئے تھے۔ تبھی آدھی رات ایک تیندوے نے انہیں اپنا شکار بنالیا۔
کسان کی لاش موقع سے تقریبا 200 میٹر کی دوری پر کھیت سے برآمد کی گئی۔
Intro:Body:Conclusion: