ETV Bharat / state

جمیعت علماء ہند گجرات نے یک سالہ پروگرام کے کیلنڈر کا کیا اعلان - جمیعت علماء ہند گجرات یونٹ

جمیعت علمائے ہند گجرات نے ایک سال کے پروگرامز کو لے کر ایک کیلنڈر کا اجرا کیا ہے۔ اس کلینڈر کے تحت تنظیم کی جانب سے مختلف پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔

جمیعت علماء ہند گجرات نے یک سالہ پروگرام کے کیلنڈر کا کیا اعلان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 13, 2023, 2:40 PM IST

جمیعت علماء ہند گجرات نے یک سالہ پروگرام کے کیلنڈر کا کیا اعلان

احمدآباد: جمیعت علماء ہند گجرات یونٹ کے جوائنٹ سیکرٹری ابرار احمد شیخ نے کہا کہ یہ ہندوستان کی سب سے قدیم تنظیموں میں سے ایک ہے۔تنظیم جمعیت علمائے ہند تقریبا 103برسوں سے لوگوں کی خدمت انجام دیتی آ رہی ہے۔ان کے حقوق وہ ان کی امداد کے لیے ہمیشہ سے کمر بستہ رہی ہے۔ ایسے مین جمیعت علماء ہند گجرات نے اس سال کیلنڈر کا اعلان کیا ہے۔

اس کے تحت مختلف پروگرام کیے جائیں گے اس کیلنڈر میں 29 ستمبر 2023 کو سب سے پہلے ہم نے کٹ ڈسٹریبیوشن کی تھی۔اس کے بعد 24 دسمبر 2023 کو بلڈ ڈونیشن کیمپ رکھا جائے گا۔ 3 مارچ 2024 کو ہیلتھ اور میڈیکل چیک اپ کے رکھا جائے گا۔ 2 جون 2024 کو کتابیں اور اسٹیشنریز غریب اور یتیم بچوں کو تقسیم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:پیغمبر کی شان میں نازیبا تبصرہ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج

انہوں نے مزید کہا کہ 1919 میں جمیعت علماء کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔ہندوستان میں یہ مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس نے ہندوستان میں آزادی کی جنگ لڑائی لڑی ۔اس کے بعد سے لے کے اب تک غیر سیاسی طریقے سے وہ کام کر رہی ہے ۔ جمیعت علماء ہند کا مقصد ہے کہ ہندوستان کے مسلمان اور اس کے علاوہ دوسرے جو قوم ہیں سب پر ہونے والے جو حالات ہیں اس میں کھڑے رہنا ہے۔اسی طرح سے گجرات کے اندر یہ پورا یونٹ ہے ۔تقریبا تمام اضلاع کام کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.