ETV Bharat / state

'میں کانگریس میں ہی رہوں گا' - گجرات

بھارتی ریاست گجرات کے سیاسی گلیاروں میں گذشتہ روز یہ افواہ گشت کرتی رہی کہ کانگریس کے او بی سی رکن اسمبلی الپیش ٹھاکر کسی بھی وقت استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

alpeshthakor
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 7:20 PM IST

لیکن اب ان افواہوں پر الپیش ٹھاکر نے روک لگا دی ہے۔

الپیش نے ان افواہوں کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ ابھی کانگریس میں ہی ہیں اور آگے بھی رہیں گے۔

واضح رہے کہ کانگریس کے دو رکن اسمبلی جمعہ کو پارٹی سے استعفیٰ دے چکے ہیں اور ان میں سے ایک حکمراں پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

الپیش ٹھاکر نے کہا کہ 'میں ابھی اپنے لوگوں کے لیے مسلسل لڑتا رہوں گا۔ میں کانگریس میں ہی رہوں گا اور مسلسل کانگریس کی حمایت کرتا رہوں گا۔'

  • Alpesh Thakor,Congress MLA on reports that he is joining the BJP: I am going to continue to fight for my people. I will stay in Congress and continue to support the Congress. #Gujarat pic.twitter.com/222kHTZzOX

    — ANI (@ANI) March 9, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ الپیش سنہ 2017 کے اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس میں شامل ہوئے تھے اور ہاردک پٹیل اور جگنیش میوانی کی نوجوان جوڑی کا حصہ تھے۔

قبل ازیں یہ چہ میگوئیاں تھیں کہ بی جے پی انہیں وزیر کا عہدہ یا پھر لوک سبھا کا ٹکٹ دی سکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.