ETV Bharat / state

احمد آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش - 30 اگست سے 4 ستمبر تک گجرات میں بارش ہونے کی پیشن گوئی

احمدآباد کے دیگر علاقے میں آج بارش ہونے کی وجہ سے لوگوں کو ناقابل برداشت گرمی سے نجات ملی ہے۔

احمد آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 10:24 PM IST

گجرات کے احمد آباد شہر میں گزشتہ کئی دنوں سے بارش نہیں ہونے کے سبب درجہ حرارت میں مزید اضافہ دیکھا جارہا تھا، لیکن آج بارش ہونے کی وجہ سے لوگوں کو ناقابل برداشت گرمی سے نجات ملی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج محکمہ موسمیات نے 30 اگست سے 4 ستمبر تک گجرات میں بارش ہونے کی پیشن گوئی کی تھی، جس کے تحت آج احمد آباد میں شام کے وقت جم کر بارش ہوئی جس سے لوگوں کو گرمی سے نجات ملی ہے۔

ویڈیو
مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ احمدآباد کے ساتھ پورے گجرات میں بارش کے آثار ہیں، لیکن آج صرف احمد آباد کے کئی علاقے میں شدید بارش ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.