محکمہ موسمیات نے گجرات میں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ گجرات کے شہر احمدآباد میں آج بادل چھائے رہے۔
بے موسم بارش کی پیش قیاسی کے بعد کسان فکر مند ہیں۔ انہیں بارش کی وجہ سے فصل اور کھیتی کے برباد ہونے کا اندیشہ ہے۔
محکمہ موسمیات نے بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔
گجرات کے شوراشٹر کے علاوہ دیگر علاقوں میں 21 مارچ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔