ETV Bharat / state

گجرات: بس پلٹنے سے متعدد زخمی - گجرات سڑک حادثہ

گجرات کے کچھ ضلع کے انجار علاقے میں منگل کے روز ایک بس پلٹ جانے سے اس میں سوار 15 لوگ زخمی ہوگئے۔

گجرات: بس پلٹنے سے متعدد زخمی
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 3:25 PM IST

پولیس نے بتایا کہ بُھج سے گاندھی دھام کی جانب جانے والی ایک پرائیویٹ لگژری بس آج صبح بُھج۔گاندھی دھام شاہراہ پر اچانک بے قابو ہوکر انجار سرکل کے نزدیک پلٹ گئی۔

حادثے میں بس میں سوار 15 لوگ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.