ETV Bharat / state

راج کوٹ: چھت پر کھانے پر سات افراد گرفتار - کھانا کھارہے سات افراد گرفتار

گجرات میں راجکوٹ شہر کے مالویا نگر علاقے میں لاک ڈاؤن کے درمیان اپارٹمنٹ کی چھت پر کھانا کھارہے سات لوگوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

راج کوٹ میں چھت پر کھانا کھارہے سات افراد گرفتار

author img

By

Published : May 11, 2020, 6:20 PM IST

پولیس نے پیر کو بتایا کہ امین راستے پر کناوٹی اپارٹمنٹ کی چھت پر اتوار کی دیر رات سات لوگ کھانا کھارہے تھے۔اس کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے لاک ڈاؤن میں سماجی دوری کی خلاف ورزی کرکے ایک ساتھ کھانا کھا رہے سات لوگوں کوپکڑ لیا۔ان کے خلاف معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.