گجرات میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے اور اسی کے ساتھ ہی کوروناوائرس سے نجات پانے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1026 نیے معاملے سامنے آئے ہیں۔
گجرات میں کورونا وائرس کے 1026 نئے معاملوں کی تصدیق - گجرات نیوز
گجرات میں اب تک کل 234289 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 217935 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1252 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔
گجرات میں کورونا وائرس کے 1026 نئے معاملوں کی تصدیق