ETV Bharat / state

Accident in Ahmedabad: احمدآباد میں سڑک حادثہ، 5 ہلاک 10 زخمی

احمدآباد کے ڈھولکا کے قریب ایک سڑک حادثی پیش آیا جس میں پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ Road Accident in Ahmedabad

Accident in Ahmedabad
author img

By

Published : Jan 9, 2022, 11:30 AM IST

ریاست گجرات کے احمدآباد میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرا جانے سے 5 افراد ہلاک جبکہ 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ five People died in Ahmedabad زخمیوں کا نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ یہ سڑک حادثہ احمدآباد ضلع کے ڈھولکا ٹاؤن کے قریب پیش آیا۔ Road Accident in Dholka

ڈھولکا پولیس اسٹیشن Dholka Police Station کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 'کچھ لوگ ایک وین میں وڈودرا سے بوٹاد ضلع کے ایک مندر کی طرف جا رہے تھے۔ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔'

اہلکار نے بتایا کہ 'تیز رفتار منی وین نے پیچھے سے دوسری گاڑی کو ٹکر مار دی، جس سے وین میں سوار پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ مزید 10 مسافروں کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kanpur Road Accident: سڑک حادثے میں تین افراد کی موت، تیز رفتار کار پیڑ سے ٹکرائی

مرنے والوں میں تین خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔ اہلکار نے بتایا کہ وین کا ڈرائیور بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہے۔ پولیس ابھی تک اُس گاڑی کی شناخت نہیں کر سکی، جسے وین نے ٹکر ماری تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.