ETV Bharat / state

نیویارک کی شیرنی کورونا سے متاثر: جانور پالنے والوں میں تشویش

امریکہ کے نیویارک میں واقع برونکس چڑیا گھر میں ایک شیرنی کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی خبر کے بعد جان لیوا وائرس انسان سے جانوروں میں منتقل ہونےکو لیکر نئے سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

COVID-19 scare reaches India; Horses get sanitised in Gujarat
نیویارک کی شیرنی کورونا سے متاثر: جانور پالنے والوں میں تشویش
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:22 PM IST

کوویڈ 19 کے جانوروں کو بھی متاثر کرنے کے امکان کے بعد دنیا بھرمیں خوف کا ماحول ہے۔

گجرات کے شہری راجیش جڈیجہ کے پاس 19 گھوڑے ہیں انہوں نے کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر اپنے گھوڑو اور استنبل کو صاف ستھرا رکھنے کےلیے کئی اقدامات کئے ہیں۔

پوربندر ضلع سے تعلق رکھنے والے راجیش جڈیجہ نےبتایا کہ پنجاب اور راجستھان میں جانوروںکا میلہ لگا تھا جس میں چینی شہریوں کےعلاوہ دیگر ممالک کے شہریوں نےبھی شرکت کی تھی۔ اس لیے خطرہ کو محسوس کرتے ہوئے میں نے اپنے استنبول کو صاف سھترا رکھ رہا ہوں تاکہ کورونا وائرس، جانوروں میں نہ پھیل سکے۔

جڈیجہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے جانور پالنے والے تمام افراد سے جانوروں اور ان کے رہنے کے مقام کو صاف ستھرا رکھنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ جانوروں کو ڈیٹال اور پوٹاشیم پرمنگیٹ ملے ہوئے پانی سے دھونے کی بھی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.