ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 1364 نئے معاملے درج

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1364 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں  کورونا کے1364 نئے معاملے درج
گجرات میں کورونا کے1364 نئے معاملے درج
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 9:07 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس سے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3259پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں  کورونا کے1364 نئے معاملے درج
گجرات میں کورونا کے1364 نئے معاملے درج

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1364نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 117709 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 98152 سے زائد ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1447 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 16294معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 98 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 16169 افراد کی حالت مستحکم ہے۔
گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 3523653 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں 174، حمدآباد میں 147، وڈودرا میں 81، گاندھی نگر میں 23، بھاونگر میں 28، بناس کانٹھا میں 34، راج کوٹ میں 99، سریندر نگر میں 19، پاٹن میں 26، امریلی میں27، جام نگر میں108 اور مہسانہ میں 36 ،کچھ میں 34 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.