ETV Bharat / state

Congress Minority Cell ویجل پور اسمبلی حلقے کے اقلیتی علاقے ترقیاتی کاموں اور منصوبوں سے محروم - ویجل پور اسمبلی حلقے کے اقلیتی علاقے

گجرات کانگریس مائنوریٹی ڈیپارٹمنٹ کے جنرل سیکریٹری آصف خان پٹھان جولی رکن اسمبلی کشور سنگھ پر مسلم اکثریتی علاقوں کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا۔Congress Minority Cell

ویجل پور اسمبلی حلقے کے ماءنوریٹی علاقوں میں کشور چوہان نے کچھ کام نہیں کیا

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 5:17 PM IST

مدآباد:آصف خان پٹھان نے کہا کہ ویجل پور 42 اسمبلی حلقے کے بی جے پی کے رکن اسمبلی کشور سنگھ چوہان گزشتہ 10 سال سے یہاں کے ایم ایل اے ہیں لیکن انہوں نے اب تک مائناریٹی علاقوں میں کوئی کام نہیں کیا۔ اس علاقے میں جوہاپورا میں سب سے زیادہ ضروری ایک بریج کی ہے۔ جس کے لئے ہم کئی برسوں سے مانگ کر رہے ہیں لیکن یہ کام ابھی تک پورا نہیں ہوس کا ہے۔Congress Minority Cell General Secretary Asif Khan Joli Reaction On Setting MLA

ویجل پور اسمبلی حلقے کے اقلیتی علاقے ترقیاتی کاموں اور منصوبوں سے محروم

انہوں نے کہاکہ یہاں سرخیز روزہ موجود ہے جس کے تالاب گندے پانی اور گندگی سے لوگوں کی بری حالت ہے۔ صٓاف صفائی کے لئے بھی کوئی کام نہیں کیا گیا ہے۔ اس علاقے میں ایک بھی انگریزی میڈیم سرکاری اسکول نہیں ہے. یہاں عورتوں کے لئے میٹرنیٹی ہوم (ڈیلیوری) ہوم نہیں ہے. سرکاری اسپتال نہیں ہے. پانی و ڈرینیج کے مسائل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:ioInterview With Chhello Show director Pan Nalin فلم چھیلو شو کے ڈائریکٹر پان نلین سے خاص بات چیت

انہوں نے مزید کہا کہ اب ویجل پور کی عوام سمجھ چکی ہے کہ انہیں کسے ووٹ دینا چاہیے۔ اب ویجل پور میں تبدیلی آے گی ۔ کانگریس تبدیلی لاے گی اور ہم سبھی کانگریس کے امیدوار کو جتانے کی کوشش کریں گے.Congress Minority Cell General Secretary Asif Khan Joli Reaction On Setting MLA

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.