ETV Bharat / state

بی جے پی نے شروع کی گجرات اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تیاری - election preparation

گجرات میں راجیہ سبھا انتخابات کے بعد بی جے پی نے اب ریاست کے 8 اسمبلی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہے ۔

بی جے پی نے شروع کی گجرات اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تیاری

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 2:31 PM IST

گجرات میں ہونے والے اس ضمنی انتخابات کو وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان سمجھا جا رہا ہے۔اسی لیے بی جے پی اس ضمنی انتخابات کے لیے بے حد سنجید گی تیاریاں کر رہی ہے۔

بی جے پی نے شروع کی گجرات اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تیاری
بی جے پی نے شروع کی گجرات اسمبلی کے ضمنی انتخابات کی تیاری

آٹھ اسمبلی نشستوں پر ہونے والے اس ضمنی انتخابات کے لیے بی جے پی نے 8 وزراء اور تنظیموں کے 8 لیڈران کی جوڑی بناکر میدان میں اتارا ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ زور بی جے پی کے گجرات ہیڈ کوارٹر کملم میں بی جے پی کور کمیٹی کی ایک میٹنگ بھی ہوئی تھی۔

اس مٹنگ میں اسمبلی کی 8 نشستوں کے ضمنی انتخابات کے ساتھ ساتھ آنے والے دنوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات پر بھی غور وخوز کیا گیا تھا۔

مٹنگ میں اس ضمنی انتخابات کے لیے بی جے پی کے 8 وزراء اور تنظیموں کے 8 لیڈران کو ان نشستوں پر جیت حاصل کرنے کے لیے ذمہ داری بھی سونپی تھی جس کے تحت بی جے پی نے بھوپیندر سنگھ چوڑاسما اور کے سی پٹیل کو ابڈاسا، گنپت وساوا اور پرنیش مودی کو ڈانگ، ایشور سنگھ پٹیل اور بھرت پرمار کو کپراڈا کی ذمہ داری بطور آبزرور دی ہے موربی کی سیٹ کے لیے سوربھ پٹیل اور آئی کے جاڑیجا، تاہم وزیر داخلہ پردیپ سنگھ جاڑیجا اور شبد شرن بھرہم بھٹ کو کرجن کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ راجیہ سبھا الیکشن کے دوران کانگریس کے 8 ایم ایل ایز نے استعفی دے دیا تھا اور انتخابات کے بعد ان 8 ایم ایل ایز میں سے 5 ایم ایز نے بی جے پی میں شمولیت بھی اختیار کر لی تھی یہ تمام اسمبلی کی نشستیں فی الحال خالی ہیں اس لیے بہت جلد الیکشن کمیشن ضمنی انتخابات کا اعلان کرنے والی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.