اجیت راٹھور کی 57 سال کی عمر میں موت ہوگئی۔
ضلع کے بی جے پی صدر شنکر بھائی املیار نے بتایا کہ گاندھی جی کی 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر راٹھوڑ اپنے آبائی شہر گرباڑا میں گاندھی سنکلپ یاترا میں حصہ لے رہے تھے۔اسی دوران وہ چکر آنے پر اچانک گر گئے۔اسپتال لے جانےپر ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت حرکت قلب رکنےکی وجہ سے ہوئی ہے۔