ETV Bharat / state

AIMIM Leader Ahmedabad: ایم آئی ایم رہنما کا گجرات پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام

author img

By

Published : Jun 19, 2022, 10:14 PM IST

احمدآباد کے شاہ پور پولس اسٹیشن کے پولیس اہلکار پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے رہنما نے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے، پارٹی کے ریاستی ترجمان دانش قریشی نے کہا کہ مقامی پولیس کی اس کاروائی کے خلاف ڈی جی پی سے ملاقات کریں گے۔

ددد
danish qureshi pc_

احمدآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے لیڈران کو ایک کہ بعد ایک پولیس کی طرف سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ریاستی صدر صابر کابلی کو پولیس کی طرف سے ہراساں کرنے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے ترجمان دانش قریشی کے گھر 100 سے زائد پولس پہنچی اور ان سے پوچھ تاچھ کی AIMIM leader accuses Gujarat police of harassment۔

ویڈیو دیکھیے۔
ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے ترجمان دانش قریشی نے بتایا کہ گزشتہ دو ڈھائی مہینوں سے گجرات کے مختلف علاقوں میں جس طریقے سے فرقہ وارانہ فسادات ہوئے ہیں اور بلڈوزر چلایا کر جو ماحول بنایا گیا ہے، اس کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے کارکنان پر پولس کی دبش شروع ہو گئی ہے۔ سب سے پہلے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے صدر صابر کابلی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی اس کے بعد مجھے نشانہ بنایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کل چار بجے شاہ پور پولس اسٹیشن Shahpur Police Station Ahmedabad کے 100 سے زائد پولس اہلکار میرے گھر پہنچے اور تلاشی کرنے کی بات کرنے لگے۔ میں اس وقت صابر کابلی والا کے کیس میں لگا ہوا تھا مجھے فون گیا اور میں نے ان سے کہا کہ کیوں میرے گھر کی تلاشی لینا ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ رتھ یاترا کے مدنظر تلاشی لی جا رہی ہے، تو میں نے کہا کہ ہم کوئی ہسٹری سیٹر یا کریمنل تو ہیں نہیں، ہم تو سیاسی لوگ ہیں تو کیوں ہمارے گھر کی تلاشی لی جائے گی؟

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ان کی تفتیش جاری رہی اور میری اہلیہ سے بھی نام اور دیگر معلومات پوچھا گیا۔ مقامی پولیس کی اس کاروائی کے خلاف ہم گجرات ڈی جی پی سے ملاقات کر قانونی کارروائی کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.