ETV Bharat / state

جوہاپورا بس اسٹینڈ منہدم، مقامی باشندے ناراض - احمدآباد میں واقع

Ahmedabad Municipal Corporation احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے انہدامی کارروائی میں جوہاپورا واقع بس اسٹینڈ منہدم کردیا گیا۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی باشندوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

جوہاپورا بس اسٹینڈ منہدم،مقامی باشندے ناراض

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 13, 2024, 7:00 AM IST

جوہاپورا بس اسٹینڈ منہدم،مقامی باشندے ناراض

احمدآباد: ریاست گجرات کے احمدآباد میں واقع میونسپل کارپوریشن نے انہدامی کارروائی میں جوہاپورا واقع بس اسٹینڈ منہدم کردیا گیا۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مقامی باشندوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

مسافروں نے اپنی پریشانیوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں احمدآباد کے دور دراز علاقوں میں روزی روٹی کے لیے ہر روز جانا پڑتا ہے۔بس اسٹینڈ منہدم کئے جانے کی وجہ سے ہمیں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دھوپ میں گھنٹوں کھڑے ہو کر بس کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ خاص طور سے بچے اور بزرگوں کو زیادہ پریشانی ہوتی ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن کو کارروائی کرنے سے پہلے لوگوں کے پریشانیوں کے بارے میں سوچنی چاہئے تھی۔لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔اس سے عام لوگوں کو پریشانی ہوگی میونسپل کارپوریشن میں کام کرنے والے لوگوں کو نہیں۔

زیادہ کھڑے نہیں ہو پاتے اس کے لیے زمین میں ان کو بیٹھنا پڑتا ہے اور دھوپ کی وجہ سے کافی پریشانی ہو رہی ہے کارپوریشن نے اچانک سے بس اسٹینڈ ہٹا دیا جس کے بعد سے ہر آنے جانے والے مسافر کو کھڑے رہ کر بس کا انتظار کرنا پڑ رہا ہے اور ویسے بھی کافی تاخیر سے آتی ہے کارپوریشن کا یہ رویہ انتہائی غیر کون منصفانہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایس آئی او گجرات کے زیر اہتمام "اڑان" چلڈرن فیسٹیول 2024

اس معاملے پر مکتم پورہ کے کاونسلر مرزا حاجی اسرار بیگ نے کہا کہ جوہا پورا کے ساتھ متعدد معاملات پر نا انصافی کی جا رہی ہے۔اب ایک اور نا انصافی سامنے آئی ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ احمد آباد کے جوہا پورا بس اسٹینڈ ہٹا دیا گیا ہے۔میونسپل کارپوریشن کے اس قدم سے عام لوگ پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.