ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 3575 نئے معاملات - گجرات کورونا کی خبر

گجرات میں کورونا وائرس ایک بار پھر خطرناک شکل اختیار کر رہا ہے اور اب گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے 3500 سے زائد درج کیے گئے ہیں۔

3575 new corona cases reports in gujarat
گجرات میں کورونا کے 3575 نئے معاملات
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 9:45 AM IST

ریاست میں اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 4620 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں کورونا وائرس کے 3575 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 305149 ہوگئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2217 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 17684 ہے جس میں سے 175 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 18509 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 804 سورت میں 621 وڈودرا میں 395 معاملے گاندھی نگر میں 40 بھاونگر میں 66 بناس کانٹھا میں 26 راجکوٹ میں 395 سریندر نگر میں 11 پاٹن میں 111 امریلی میں 20 جام نگر میں 96مہسانہ میں 66 کچھ میں 38 کورونا کے نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.