ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 1161 نئے کیسز

گجرات میں کورونا کے نئے معاملات اور ہلاک شدگان کی تعداد میں کمی ہوئی ہے، جبکہ اس مہلک وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1161 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1161 نئے کیسز
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 12:28 PM IST

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جس کے سبب ریاست میں ہلاک شدگان کی کل تعداد 3629 ہو گئی ہے۔

گجرات میں کورونا کے 1161 نئے کیسز
گجرات میں کورونا کے 1161 نئے کیسز

وہیں ریاست میں کورونا کے 1161 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا متاثرین کی کل تعداد 158635 ہو گئی ہے، جبکہ اس مہلک وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد 140419 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1270 افراد ہسپتال سے ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا کے 14587 فعال کیسز ہیں۔ جن میں سے 79 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں تو 14508 افراد کی حالت مستحکم ہے۔ گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5322288 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات میں کورونا کے 1175 نئے کیسز

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے اس طرح ہیں۔'

  • سور ت میں 171
  • احمدآباد میں 168
  • وڈودرا میں 74
  • گاندھی نگر میں 21
  • بھاونگر میں 12
  • بناس کانٹھا میں 24
  • راجکوٹ میں 71
  • سریندر نگر میں 20
  • پاٹن میں 33
  • امریلی میں 20
  • جام نگر میں 24

مہسانہ میں 41 اور کچھ میں علاقوں سے 15 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.