ETV Bharat / state

Truck Crushes Elderly Woman to Death : گاندربل سڑک حادثے میں معمر خاتون کی موت - گاندربل ٹرک نے معمر خاتون کو کچل ڈالا

ضلع گاندربل کے کھنہ پیٹھ علاقے میں ایک ٹرک نے معمر خاتون کو کچل ڈالا۔

Truck Crushes Elderly Woman to Death in Ganderbal

author img

By

Published : Jul 22, 2022, 9:03 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کھنہ پیٹھ علاقے میں ایک ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر JK03C 3552 نے ایک عمر رسیدہ خاتون کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ان کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ Truck Crushes Elderly Woman to Death in Ganderbal فوت ہونے والے خاتون کی شناخت عزی بیگم زوجہ محمد سلطان صوفی ساکن کھنہ پیٹھ کے طور پر ہوئی ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ ضلع گاندربل کے کھنہ پیٹھ علاقے میں بس اسٹینڈ کے نزدیک ایک ٹرک نے معمر خاتون کو زور دار ٹکر ماری جس کی وجہ سے وہ لہو لہان ہو گئی۔ Elderly woman killed during Road Accident in Ganderbal مقامی باشندوں نے زخمی ہوئی خاتون کو علاج ومعالجہ کی خاطر ضلع ہسپتال گاندربل پہنچایا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کو اسپتال پہنچانے سے قبل ہی اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔ گاندربل پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.