ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Security Arrangements Reviewed: ایس ایس پی گاندربل نے امرناتھ یاترا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا - Amarnath yatra 2022

ایس ایس پی گاندربل نکھل بورکر نے ضلع پولیس گاندربل کے دیگر اعلیٰ افسران کے ہمراہ بال تل سے امر ناتھ گھپا تک یاترا کے راستے کا معائنہ کر کے SSP Ganderbal Reviews Amarnath Yatra Security Arrangements حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔

SSP Ganderbal Reviews Amarnath Yatra Security Arrangements: ایس ایس پی گاندربل نے امرناتھ یاترا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 16, 2022, 3:13 PM IST

گاندربل: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایس ایس پی گاندربل نکھل بوکر نے بال تل بیس کیمپ کا دورہ کیا۔ SSP Ganderbal Reviews Amarnath Yatra Security Arrangements دورے کے دوران ایس ایس پی نے گپھا کی طرف جانے والے تمام راستوں کا معائنہ کیا، انہوں نے یاتریوں کی حفاظت کے لیے کیے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے بال تل سمیت دومیل میں قائم بیس کیمپس کے علاوہ یاترا کے راستے میں دیگر اسٹریٹجک مقامات اور کیمپنگ سائٹس کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ Amarnath yatra 2022 انہوں نے یاترا کے قافلوں کی آسانی سے گزرنے اور پارکنگ کی جگہوں کی دستیابی کے لیے ٹریفک انتظام کا بھی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ایس ایس پی نے افسران کو یاترا کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنائے جانے کے لیے افسران کو چوکس رہنے کی ہدایت دی۔

ایس ایس پی نے یاترا کے دوارن ٹریفک کی ہموار نقل و حمل کو یقینی بنائے جانے کی بھی ہدایات جاری کی۔ Amarnath Yatra Security Arrangements دورے کے دوران ایس ڈی پی او کنگن سمیت دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.