ETV Bharat / state

Snow Clearance Work Starts in Ganderbal: سرینگر۔لیہہ ہائی وے سے برف ہٹانے کے کام کا آغاز - snow clearnce on srinagar leh highway

3 جنوری سے شدید برفباری کی وجہ سے بند کئے گئے سرینگر لیہہ شاہراہ سے برف باری کو مزدوروں اور جدید ٹیکنالوجی مشین سے ہٹانے کا کام شروع کیا گیا ہے، اس شاہراہ کے کھولنے کا کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا ہے Snow removal work continues from Srinagar Leh Highway۔

Snow Removal from Highway in Ganderbal
Snow Removal from Highway in Ganderbal
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 12:41 PM IST

Updated : Feb 18, 2022, 5:37 PM IST

جموں و کشمیر کے گاندربل میں 434 کلومیٹر طویل سرینگر لیہہ شاہراہ پر برف صاف کرنے کا آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ لداخ کو جموں و کشمیر کے باقی حصوں سے جوڑنے والی یہ واحد سڑک ہے ۔

ویڈیو دیکھیے۔

شاہراہ کو اس سال 3 جنوری کو شدید برف باری کی وجہ سے بند کر دیا گیا تھا۔ بی آر او (باڈر روڈ حکام) نے بتایا کہ اس سال شدید برف باری ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زوجیلا درے کے ساتھ سڑک پر تقریباً 17 فٹ برف جمع ہوگئی ہے۔ کمانڈنگ آفیسر 122RCC نے کہا کہ بیکن کے عملے بشمول مزدوروں اور جدید ٹیکنالوجی والی مشینری کو کام پر لگا دیا گیا ہے Snow removal work continues from Srinagar Leh Highway۔

Snow Removal from Highway in Ganderbal
شاہراہ پر جمع برف۔۔۔۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ملازمین کو کافی برف جمع ہونے اور پھسلن کی وجہ سے ایک مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ امید ہے کہ برف صاف کرنے کا کام اگلے ماہ تک مکمل ہو جائے گا۔مزکورہ آفیسر نے کہا ہے کہ یہ شاہراہ پہاڑوں سے گزرتی ہے جس کے ایک طرف گہری کھائی ہے۔ سڑک پر کام کرتے ہوئے جان و مال کے نقصان سے بچنے کے لیے عملے اور مشینری کو اضافی احتیاط کرنا پڑتا ہے۔

Snow Removal from Highway in Ganderbal
Snow Removal from Highway in Ganderbal

حکام نے مزید کہا کہ ہم نے ابھی تک سڑک کھولنے کے لیے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی ہے۔

ladakh to be connected with kashmir after winter

مزید پڑھیں:

واضح رہے یہ شاہراہ خطہ لداخ میں رہنے والے لوگوں کے لئے شہ رگ کی مانند ہے اور اس شاہراہ کے بند رہنے سے لداخ میں رہنے والے لاکھوں لوگوں کو مختلف قسم کے مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔جبکہ شاہراہ بند رہنے سے اس خطے میں قحط جیسی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔۔۔

Last Updated : Feb 18, 2022, 5:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.