ETV Bharat / state

SMC to Construct Gate at Nagbal ناگبل۔پاندچھ کراسنگ کو جاذب نظر بنایا جائے گا، ایم ایم سی میئر - سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر، جنید متو

سرینگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے میئر، جنید متو نے ناگبل - پاندچھ کراسنگ کو جاذب نظر بنائے جانے اور اسکی شان رفتہ بحال کرنے کے حوالہ سے متعلق حکام کو فوارے کی مرمت اور دو اضلاع کو جوڑنے والے انٹری پوانٹ پر ایک گیٹ تعمیر کرنے کی ہدایات جاری کی۔SMC to Construct Gate at Nagbal Pandach Crossing

1
1
author img

By

Published : Nov 29, 2022, 6:08 PM IST

گاندربل: سابق ایم ایل اے گاندربل شیخ اشفاق جبار اور سری نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر، جنید متو، نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے ناگبل علاقے کا دورہ کیا۔ سابق ایم ایل سے سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں، ذی عزت شہریوں نے سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر کو گاندربل اور سرینگر کی سرحد ناگبل - پاندچھ کراسنگ کو جاذب نظر بنانے کا مطالبہ کیا۔SMC Mayor Visits Nagbal Pandach Crossing

ناگبل - پاندچھ کراسنگ کو جاذب نظر بنایا جائے گا، ایم ایم سی میئر

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر نے متعلقہ افسران سے ناگبل - پاندچھ کراسنگ کے خستہ حال فوارے کی بحالی اور ایک انٹری گیٹ تعمیر کرنے کی ہدایت جاری کی۔ میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے جنید متو نے کہا کہ گاندربل ضلع میں مقدس مذہبی مقامات بشمول کھیر بھوانی، امرناتھ گپھا کے درشن اور دیگر سیاحتی مقامات سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں اور عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان مقامات کی جانب جانے کے لیے سبھی سیاحوں، مسافرین کو ناگبل - پاندچھ کراسنگ سے ہی گزرنا پڑتا ہے۔SMC Mayor Junaid Mattoo Visits Nagbal Pandach Crossing

سابق ایم ایل اے گاندربل اشفاق جبار نے جنید متو سمیت دیگر افسران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ناگبل - پاندچھ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ نہ صرف سیاح اور عقیدت مند بلکہ ہر سال لاکھوں مسافرین اسی راستے سے لداخ کی جانب روانہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے سرینگر اور گاندربل انٹری پوائنٹ ناگبل - پاندچھ کراسنگ کو جاذب نظر بنائے جانے کے احکامات صادر کرنے پر ایم ایم سی میئر سمیت دیگر عہدیداران کی ستائش کی۔ Gate to be constructed at Nagbal Pandach Crossing

مزید پڑھیں: Clock Tower In Shopian: شوپیاں میں اپنی نوعیت کے منفرد کلاک ٹاور کی تعمیر مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.