ضلع گاندربل کے ڈپٹی کمشنر کرتیکا جیوتسنا کی ہدایت پر عیدالاضحی کی آمد پر مارکیٹ چیکنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
انتظامیہ نے مارکیٹ چیکنگ کے دوران کورونا کی خلاف ورضی کرنے والوں سے جرمانہ بھی وصول کیا۔
دکان داروں کو باخبر کیا کہ ایس او پیذ کا خاص خیال رکھیں۔ اس دوران چیکنگ ٹیم نے ٹرانسپورٹ طبقے سے وابستہ افراد سے بھی جرمانہ وصول کیا۔
یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں فوج کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ شو کا اہتمام
اس دوران تحصیل دار گاندربل نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استمال کریں اور ساتھ ہی دکان داروں سے بھی اپیل کی کہ نرخ ناموں کے مطابق ایشیاء خرونی کی چیزیں فروخت کریں۔