ETV Bharat / state

غیرقانونی ریت نکالنے کا کام جاری

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں لاک ڈاؤن کے باوجود غیرقانونی طور پر ریت نکالی جا رہی ہے۔

sand extraction
sand extraction
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:11 PM IST

جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں سخت لاک ڈاون کے با وجود نالہ سندھ سے غیر قانونی طور پر باجری اور ریت نکالنے کا عمل جاری ہے۔

غیرقانونی ریت نکالنے کا کام جاری

ضلع انتظامیہ سختی سے لاک ڈاؤن نافذ کرانے میں مصروف ہے لیکن نالہ سندھ سے غیر قانونی طور سے ریت نکالنے کا کام کیا جا رہا ہے۔ واضح ہو کہ ضلع انتظامیہ نے اس سے قبل ہی اس طرح سے دریاؤں اور نالوں سے باجری اور ریت نکالنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور اس کام کے لئے باضابطہ طور پر ایک ٹنڈر سسٹم تیار کیا جارہا ہے لیکن اس کے باوجود مذکورہ نالہ سے مسلسل ریت اور باجری نکالنے کا عمل جاری ہے- مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پر کاروائی کرتے ہوئے ریت نکالنے پر پابندی کو یقینی بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.