ETV Bharat / state

School Building in Shambles: گاندربل اسکول عمارت کی خستہ حالی سے والدین پریشان - اسکول عمارت کی خستہ حالی

والدین کا الزام ہے کہ سرکاری اسکول کی خستہ حالات سے بچوں نے اسکول جانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ lack of Basic Facilities in School

School Building in Shambles
اسکول عمارت کی خستہ حالی سے والدین پریشان
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 2:16 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے پہاڑی علاقہ ڈوگا پتی وانی آرم وانگت میں سرکاری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم۔ lack of Basic Facilities in School

اسکول عمارت کی خستہ حالی سے والدین پریشان

سرکاری اسکول کی خستہ حالات سے طلباء کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔Students Face Problems

لوگوں کا الزام ہے کہ اسکول کی دیواریں پوری طرح سے خراب ہو چکی ہیں اور دیواروں پر دراڈیں پڑ چکی ہیں جبکہ کلاس رومز میں بڑے بڑے گڑھے ہوگئے ہے جب پارشیں ہوتی تو کمرے پانی سے بھر جاتے ہیں۔ Govt school building lying in shambles

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ 'اسکول کے لیے ہم لوگوں نے بنا معاوضہ کے زمین حکومت کو دی ہے۔ ہمارا شوق تھا ہمارے بچے بھی پڑھیں لکھیں اور کچھ بن کر دکھائے گے، لیکن اب حالت یہ ہے کہ بچے اب اسکول کی حالت دیکھ کر اسکول جانے سے والدین کو منع کر رہے ہیں، کیونکہ اسکول کی حالت اب حد درجہ ابتر ہو چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت بھی اس اسکول میں 70بچے زیر تعلیم ہیں، لیکن وہ نا ہونے کے برابر ہے۔ Students Enrolled in School

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے یہ معاملہ اسکول میں موجود ماسٹر، ہیڈ ماسٹر سے لے کر ضلع میں موجود محکمہ تعلیم کے تمام افسران کی نوٹس میں لایا ہے ، لیکن افسوس کہ ہمارے اس مسلے کی طرف دھیان نہ دے کر ہمیں مایوس کیا گیا ہے، جسکی وجہ سے اب بچوں نے اسکول جانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے انظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس سکول کی طرح توجہ مرکوز کر کے ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.