ETV Bharat / state

نوجوان کو عسکری تنظیم میں شمولیت سے قبل ہی بچا لیا گیا - عمر نذیر

ایس ایس پی گاندربل خلیل احمد پسوال کے مطابق 22 سالہ نوجوان عمر نذیر سوشل میڈیا پر چند ایسے لوگوں کے رابطے میں تھا جو عسکریت پسندی میں شمولیت اختیار کرنے کی تیاریاں کرا رہے تھے۔

gandribal young man save before joining the militant group
نوجوان کو عسکری تنظیم میں شمولیت سے قبل ہی بچا لیا گیا
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 10:47 PM IST

جموں و کشمیر پولیس کی بروقت کاروائی سے گاندربل کے 22 سالہ نوجوان عمر نذیر ولد نذیر احمد شیخ کو عسکری تنظیم میں شامل ہونے سے قبل ہی بچا لیا گیا۔

ایس ایس پی گاندربل خلیل احمد پسوال کے مطابق یہ نوجوان سوشل میڈیا پر چند لوگوں کے ساتھ رابطے میں تھا جو عسکریت پسندی میں شمولیت اختیار کرنے کی تیاریاں کر رہا تھا۔

انکے مطابق عمر شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ اور جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں چند نوجونوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر بات کرتے تھے۔

ایس ایس پی نے کہا کہ انہیں پہلے سے ہی اطلاع ملی تھی اور تفتیش کے بعد نوجوان نے قبول بھی کیا ہے۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی انکے والدین کے سامنے کونسلنگ کے بعد ان کے سپرد کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.