ETV Bharat / state

Food Safety Team Inspected Factories in Ganderbal: فوڈ سیفٹی ٹیم نے گاندربل میں کارخانوں کا معائنہ کیا

ضلعی انتظامیہ گاندربل کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی محکمہ نے گاندربل کے مختلف بازروں میں واقع متعدد بیکریوں کا معائنہ کیا اور ان کی کوالٹی و صفائی کی جانچ کی۔ Food Safety Team inspects various food business establishments in Ganderbal

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 7:39 PM IST

Updated : Apr 28, 2022, 8:03 PM IST

فوڈ سیفٹی ٹیم نے گاندربل میں کارخانوں کا معائنہ کیا

گاندربل: ڈپارٹمنٹ فوڈ سیفٹی کی ٹیم نے گاندر بل میں واقع متعدد بیکریوں و دیگر دکانوں کا دورہ معائنہ کر کے صاف صفائی و کوالٹی کی جانچ کی۔ محکمہ کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی کی سربراہی میں اچانک گاندربل کی کئی بیکریوں اور دکانوں کی باضابطہ طور پر جانچ کی اور اشیا کی ٹسٹنگ کی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی کی قیادت میں ٹیم نے بیکری فروشوں کو ہدایت دی کہ وہ اپنی فیکٹریوں کو صاف ستھرا رکھیں۔ انہوں نے لوگوں کو بیکری میں تیار ہونے والی اشیا سے متعلق جانکاری فراہم کرنے کی بھی ہدایت دی۔ Food Safety Team Inspected Factories in Ganderbal

اس موقع پر مذکورہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی گاندربل نے کہا کہ دورہ کے موقع پر ٹیم کے ساتھ ایک فوڈ ٹیسٹنگ وین بھی رکھی گئی ہے جس کے ذریعہ موقع پر ہی سیمپل ٹیسٹنگ کی جاتی ہے تاکہ پتہ چلے کہ کس معیار اور کتنی صفائی کے ساتھ اشیا کو تیار کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Plantation Drive On World Water Day: گاندربل میں عالمی یوم آب کے حوالے سے پروگرام

انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ بیکری شاپ نے ٹیم کو ٹیسٹنگ کے لیے بلایا تھا جو کہ ایک خوش آئند قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دورہ کے دوران کسی نے بھی کوئی شکایت نہیں کی۔ وہیں اشیا کی کوالٹی سے متعلق بھی کوئی شکایت نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ تمام کارخانوں میں مشینیں استعمال کی جارہی ہیں، جس کے لیے انہوں نے ضلع کے عوام کو مبارکباد دی۔

Last Updated : Apr 28, 2022, 8:03 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.