ETV Bharat / state

DIG Reviews Amarnath Yatra Security Arrangements: امرناتھ یاترا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ - ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر گاندربل دورہ

ڈی آئی جی سینٹرل کشمیر نے سالانہ امرناتھ یاترا، جو 30 جون 2022 سے شروع ہونے والی ہے، کو خوش اسلوبی سے پایۂ تکمیل تک پہنچانے پر زور دیتے ہوئے DIG Central Kashmir Reviews Amarnath yatra Security Arrangements پولیس افسران سے مستعد رہنے کی تلقین کی۔

امرناتھ یاترا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
امرناتھ یاترا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 7:43 PM IST

ڈی آئی جی سنٹرل کشمیر سجیت کمار نے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کا دورہ کرکے سیکورٹی منظر نامے اور امرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کے بارے میں ضلع پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔ DIG Central Kashmir Reviews Amarnath yatra Security Arrangements میٹنگ کے دوران امن و قانون کی صورتحال خصوصا امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی نے پولیس چوکی ناگبل کی زیر تعمیر عمارت کے علاوہ مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ انہوں نے سالانہ امرناتھ یاترا، جو 30 جون 2022 سے شروع ہونے والی ہے، کو خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچانے پر زور دیتے ہوئے DIG Central Kashmir Reviews Amarnath yatra Security Arrangements پولیس افسران سے مستعد رہنے کی تلقین کی۔

انہوں نے کہا کہ ’’ملک دشمن عناصر کو کسی بھی حال میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ملک مخالف سرگرمیوں خصوصا عسکری کارروائیوں کو مکمل طور پر روکنے کے لیے پولیس کو مزید مدد فراہم کی جائے گی۔‘‘ Amarnath yatra 2022 انہوں نے ضلع میں امن وسکون کو ہر صورت میں برقرار رکھنے کے علاوہ پولیس اور عوامی رابطہ کو مضبوط کرنے پر بھی زور دیا۔ جائزہ میٹنگ میں ایس ایس پی گاندربل نکھل بورکر، اے ایس پی گاندربل فیروز یحییٰ، ایس ڈی پی او کنگن یاسر قادری، ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر گاندربل غلام حسن سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.