ETV Bharat / state

جے سی بی سندھ نالہ میں جاگرا، ڈرائیور زخمی، کنڈکٹر لاپتہ

author img

By

Published : Oct 4, 2021, 3:33 PM IST

سونامرگ کے علاقہ ہنگ میں ایک جے سی بی سندھ نالہ میں جاگرا جس کے سبب جے سی بی ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا تاہم کنڈکٹر ہنوز لاپتہ ہے۔

سندھ نالہ میں
جے سی بی نالہ سندھ میں جا گرا، ڈرائیور زخمی، کنڈکٹر لاپتہ

ضلع گاندربل کے مشہور سیاحتی مقام سونا مرگ میں علاقہ ہنگ، کچھوا موڑ کے قریب سرینگر - لیہہ شاہراہ پر پیر کی صبح ایک جے سی بی نالہ سندھ کے تیز پانی کے بہاؤ میں لڑھگ گیا۔

اس حادثے میں جے سی بی ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جب کہ کنڈکٹر پانی کے تیز بہاؤ میں غرقاب ہوگیا۔

حادثے کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد پولیس اسٹیشن سونا مرگ کی ٹیم حادثے کے مقام پر پہنچی اور بچاؤ کارروائی شروع کی۔

پولیس کے مطابق ’’سخت کوششوں کے بعد زخمی ڈرائیور کو بچالیا گیا اور اسے فوری طور پی ایچ سی سونا مرگ منتقل کیا گیا تاہم جے سی بی کا کنڈیکٹر ہنوز لاپتہ ہے اور بچاؤ کارروائی جاری ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.