جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقہ لار میں پولیس تھانہ کے قریب اس وقت سنسنی پھیل گئی جب گگنگیر سے آرہی بی ایم ڈبلیو کار میں آگ لگنے سے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ BMW Car met with an accident in Lar area of Ganderbal distric
یہ بھی پڑھیں : Aali Kadal Srinagar Blaze: عالی کدل سرینگر میں بھیانک آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، خاتون ہلاک
اس موقع پر ڈرائیور زبیر علی ساکن سرینگر اور اس کا ساتھی شفیق احمد ڈار فوری طور پر کار سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ اس موقع پر تھانہ میں موجود ایس ایچ او اپنے عملہ سمیت موقع پر پہنچ گئے اور محکمۂ فائر اینڈ ایمرجنسی کو اطلاع دی گئی جنہوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کی کارروائی انجام دی اور دیگر رسوم میں مصروف ہوگئے۔