ETV Bharat / state

Bear Found Dead in Ganderbal: گاندربل میں مردہ ریچھ برآمد

چند روز قبل ضلع گاندربل کے پیر محلہ میں ریچھ کی موجودگی کی خبر موصول ہوتے ہی محکمہ وائلڈ لائف J&K Wild Life نے مختلف مقامات پر پنجرے نصب کئے تھے تاہم وائلڈ لائف کے اہلکاروں کو کامیابی نہ ملی سکی اور ریچھ کو آج صبح مردہ حالت Bear Found Dead میں دیکھا گیا۔

گاندربل میں مردہ ریچھ برآمد
گاندربل میں مردہ ریچھ برآمد
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 5:44 PM IST

وسطی کشمیر Central Kashmir کے ضلع گاندربل میں واقع پیرمحلہ میں جمعرات کی صبح لوگوں کی ایک بڑی تعداد اُس وقت جمع ہو گئی جب انہوں نے علاقے کے باغات کی طرف جانے والی سڑک پر ایک ریچھ کو مردہ Bear Found Dead پایا۔

ضلع گاندربل کے پیر محلہ میں جمعرات کی صبح ایک ریچھ سڑک کے بیچ مردہ پایا گیا

علاقے میں مردہ ریچھ کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ریچھ باغات میں لگی تاروں میں پھنس کر ہلاک ہو گیا۔

واقعے کی خبر ملتے ہی وائلڈ لائف J&K Wild Life کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مردہ ریچھ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اس علاقے میں ریچھ کی موجودگی کی خبر موصول ہوتے ہی محکمہ وائلڈ لائف نے کئی مقامات پر پنجرے نصب کئے تھے تاہم وائلڈ لائف کے اہلکاروں کو کامیابی نہ ملی اور ریچھ کو آج صبح مردہ حالت میں دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں: Bear captured in Ganderbal : گاندربل میں محکمہ وائلڈ لائف نے ایک اور ریچھ کو پکڑ لیا

مقامی باشندوں نے علاقے میں مزید پنجرے نصب کرنے کے علاوہ سرچ آپریشن جاری رکھے جانے کی اپیل کی ہے کہ تاکہ جنگلی جانوروں کو انسانی بستیوں سے دور رکھا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.