ETV Bharat / state

Ganderbal Police Saved a Life: گاندربل میں برف باری کے درمیان پولیس نے بیمار شخص کی جان بچائی - جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقہ لار میں دوران شب 11:30 بجے ایس ایچ او تھانہ لار گلزار احمد کو اطلاع ملی کہ لار سے ملحقہ علاقہ ولی وار کے بالائی علاقوں سے شاہنواز احمد خان ولد عبدالرشید خان ساکن ولی وار نامی ایک شخص کسی شدید بیماری میں مبتلا ہے۔ جسے = ایس ایچ اوگلزار احمد نے پولیس پارٹی کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر بیمار شخص کو کندھے پر اٹھاکر گاڑی تک پہنچایا اور علاج کے لیے نزدیکی طبی مرکز منتقل کیا۔ Amid Heavy Snowfall, Ganderbal Police Saved a Life

گاندربل میں برف باری کے درمیان پولیس نے بیمار شخص کی جان بچائی

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 1:23 PM IST

جموں و کشمیر: گاندربل کے علاقہ لار میں پولیس کی جانب سے انسانی زندگی بچانے کا قابل تعریف کام انجام دیا گیا۔ دوران شب 11:30 بجے ایس ایچ او تھانہ لار گلزار احمد کو اطلاع ملی کہ لار سے ملحقہ علاقہ ولی وار کے بالائی علاقوں سے شاہنواز احمد خان ولد عبدالرشید خان ساکن ولی وار نامی ایک شخص کسی شدید بیماری میں مبتلا ہے اور اسے طبی امداد کی فوری ضرورت کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کرنے میں مدد کی ضرورت ہے۔ Amid Heavy Snowfall, Ganderbal Police Saved a Life

گاندربل میں برف باری کے درمیان پولیس نے بیمار شخص کی جان بچائی

چونکہ علاقے میں شدید برف باری کے دوران پھسلن کی وجہ سے کوئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکی تھی۔ تاہم ایس ایچ او تھانہ لار گلزار احمد نے پولیس پارٹی کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر بیمار شخص کو کندھے پر اٹھا کر گاڑی تک پہنچایا اور علاج کے لیے نزدیکی طبی مرکز منتقل کیا۔

علاقے کے عام لوگوں نے ضلع پولیس گاندربل کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مریض کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے لئے ہسپتال داخل کرایا، اس طرح ایک قیمتی جان بچ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.